کرونا وائرس کے بارے میں اہم معلومات اور احتیاطی تدابیر
ٹھنڈے پانی کھانے سے پرہیز کریں آسئکریم بلکل نا کھائیں اور بچوں کو اس سے دور رکھیں۔
صابن اور پانی سے یہ دھل جاتا ہے ،کپڑے پر پڑ ے تو گھنٹے رہتا ہے کپڑے دھونے سے یا دو گھنٹے دھوپ میں رکھنے سےیہ مر جاتا ہے یہ ہوا میں نہیں پھیلتا کسی چیز پر رہتا ہے اس کی زندگی 12 گھنٹے ہے یہ وائرس 26-27 سنٹی گریڈ درجہ حرارت پر مر جاتا ہے کیونکہ یہ گرم علاقو ں میں نہیں رہتا ،نیز گرم پانی استعمال کریں اور سورج کی حرارت لیں اور پانی گرم پیئں
ان ہدایات پر عمل کر کے اس وائرس سے بچا جا سکتا ہے صدقہ جاریہ سمجھ کر اس معلومات کو تمام مسلمانوں پہنچا دو دجزاکﷲ خیر اً کثیرا۔

No comments:
Post a Comment