بریسٹ کینسر چھاتی کا کینسر عام طور پر خواتین میں پایا جاتا ہے اور جان لیوا ہو سکتا ہے ۔اگرآپ کو سینے یا اس کے اطراف میں گلٹی یا کسی بھی قسم کی تبدیلی محسوس ہو تو فوراً ڈاکٹر سے رجوح کریں ۔بر وقت تشخص ضرروی ہے ،صحت مند زندگی کیلئے۔
No comments:
Post a Comment