ہچکی کا آسان حل
ہچکی کی اکثر وجہ معدہ کی خشکی ہوتی ہے۔
کلونجی باریک پیس کر مکھن میں ملا کر کھانے سے ہچکی ختم ہو جاتی ہے ۔
چھوہارے کے فائدے
دودھ میں پکا کر کھانے سے قوت باہ اور امساک پیدا کرتے ہیں۔
چھوہارے قاطح بلغم ہیں ،کمر اور جوڑوں کا درد دور کرتے ہیں۔
چھوہارے کا حلوہ جو نہ صرف کھانے میں مزے دار ہوتا ہے۔ بلکہ مردوں کے لیے کسی طاقت کے خزانے سے کم نہیں ۔
حیض کی رکاوٹ دور کرتے ہیں۔
پستہ
پستہ پیاس مٹا دیتا ہے
پستہ بلغم کو خارج کرتا ہے
پستہ دل کو مضبوط بناتا ہے
پستہ دماغ کو قوت دیتا ہے
پستہ یاداست کو بہتر بناتاہے
پستہ گردوں کو صاف کرتا ہے
پستہ معدے کو طاقت دیتاہے
گیس کی شکایت
اگر کسی کو گیس اور ہوضمہ کی شکایت ہے۔ تو وہ اجوائن کو پیس کر اس سے تقریباًآدھی مقدار میں کالا نمک مکس کر کے رکھ لیں۔ کھانے کے بعد آدھا چمچ چائے والا کھائیں ۔انشاءﷲ ہاضمہ زبردست ہو جائے گا ۔ اور کبھی بھی گیس کی شکایت نہ ہو گی۔

No comments:
Post a Comment