میرےمحترم بھاہیئوں اوربہنوں آج جو ہمارےمعاشرےمیں بے شمار پریشانیاں ہیں بےشمارتکلیف ہیں بے شمار بیماریاں ہیں جن کولے ہر بندہ پرشان ہے ان پرشانیاں میں سے ایک بڑی پرشانی بالوں کو ڈائی کرنےکی ہے با لوں کو رنگنا اسیی چیزوں سے رنگنا جو کیمیکل سے بنی ہو ئی ہیں جیسے لوگوں کےاندرسکن کی پرابلم آرہی ہے جس کی وجہ سے آنکھوں کی پرابلم آرہی ہے جس کی وجہ سے الرجی کی پرابلم آرہی ہے اس کیمیکل سےبنے ہوئے جتنے بالوں کو ڈائی کرنے کےطریقےہیں لوگ اس سےبے انتہا پرشان ہیں تھوڑے عرصےکےوہ ڈائی کیےہو ئےبال پھرسے سفید ہو جاتے ہیں لوگ دوبارہ سے اُسکو ڈائی
کرنے کےچکر میں آہستہ آہستہ نہ صرف اپنی آنکھوں کی بنیائی ضائع کر رہے ہیں اپنی یاداست ضائع کر رہے ہیں اس کےساتھ
ساتھ کیمیکل ہماری سکن کےاُوپر ان گنت ایسےایفکٹ ڈال رہی ہےجس لو گ آج پرشان ہیں میں آج آپ کوایسا طریقہ بتاتا ہوں جس سے بال قدرتی سیاہ اور بالو ں کی بےشمار بیماریاں جن میں بالوں کا جڑھنا بالو ں کی جڑھوں کا کمزور ہونا بالو ں جڑ سمیت
آپ کی سکن سےنکل جانا بالوں میں دومنہ ہونا بالو ں میں خشکی کاہونابالو ں میں خشکی وجہ سے جووں کا پڑجانا لیکھووں کا پڑ جانا
اس ہم چھوٹے سےعمل سے ٹیھک کر سکتےہیں آپ گھر میں ایک تیل بنائیں یہ وہ قدرتی تیل ہےجس نہ کوئی کمییکل ہے
جو آپ کےلئے کوئی نقصان کاباعث بنے گے ایک کپ اس تیل کو بنانے کا جوطریقہ ہے پہلے وہ جان لیں اس کو کس طرح استعمال کر نا ہے وہ بھی میں آپ بعدمیں بتلا دوں گا ۔ ایک کپ سرسوں کا تیل لیں اور آدھا کپ زیتون کا تیل لیں آدھا کپ
ناریل کا تیل لیں یہ تین تیل لیں گے اس میں دوبڑے چمچ لیمن کا رس ملاو دو بڑے چمچ اس میں کلونجی ملاو دو بڑےچمچ اس میں میتھرے ملاو دو چمچ اس میں مہدی کاپاوڈر ملاو اس مٹی کےبرتن میں رکھو اور ہلکی آنچ پے آہستہ آہستہ پکاو اس کو تقریباً
بیس سے پچیس منٹ پکائیں گے جب سار ی چیزیں یک جان ہو جائیں آگ کو بند کرو اس کو ٹھنڈا کرو اس کوچھان لو یہ تیل آپ کے بالوں کےلئے آپ کے بالوں کو چمکدار بنانے کے لئے آپ بالو ں کو گھنا کرنے کےلیے آپ کے بالوں خوبصورت کرنے کےلیے آپ کے بالو ں کےسیاہ کرنے کےلیے آپ کے بالوں کے خشکی سکری کو ختم کرنے کےلیے
آپ کے بالو ں کے بے شمار وہ مسائل جو اپنے بالوں کو ڈائی کرنے کےلیے کمییکل استعمال کرتے رہے اس کی وجہ سے جو
جو پرابلم ہوئی انکا بہترین نہ صرف حل ہے بلکہ بہترین علاج ہےاس کو لگائیں گے کیسےکوشش کریں اس رات کو سونے سے پہلےتقربناً سونے چارگھنٹے پہلے اچھی طرح بالوں میں مساج کریں بالوں کی جڑوں میں انگلیوں کی مدد سے مساج کریں جیسے
سر کی مالش کی جاتی ہے اس کو اپنے بالوں میں لگائیں سر کے بالو ں کو سیاہ کرنے کےلیے داڑھِی کے بالوں کو سیاہ کرنے کےلیے اور ان کیمیکل سے جان چھڑاو یہ جوڈائی کرنے والے کیمیکل ہیں یہ نہ صرف آپ کی صحت کو برباد کرتے ہیں اس سے
یاداشت ختم ہو رہی ہے اس سے بینائی ختم ہو رہی ہے اس سے سکن کے اُوپر جھریاں پڑ رہی ہیں اس سے سکن میں ایسی ایسی
الرجی آرہی ہےاس کی وجہ سے با ل گر رہے ہیں اس کی وجہ سے با لو ں کی جڑیں کمزور ہو رہی ہیں با ل جڑوں سمیت آپ کی سکن سے نکل رہے ہیں یہ وہ قدرتی چیزیں ہیں جس کو ﷲ تعالی نے انسانوں کےلئے پیدا کیا ہے ہمیں ہمیشہ ان چیزوں کو
استعمال کرنا چاہے جو ﷲتعالی نے ہمارےلیےپیدا کی ہیں اور جتنی چیزیں زمین پیدا کرتی ہے وہ اس مٹی کے بنے ہو انسان کےلیے اپنے اندر ان گنت فوائد رکھتی ہے اور جتنی چیزیں فکٹیریاں بناتی ہیں رفینڈ ہوتی ہیں پروسس ہوتی ہیں کیمیکل والی ہیں
ساری کی ساری آپ کے جسم کےلیے آپ کےبدن کےلیے اور آپ کےبد ن کے اندرجتنے اعضاء ہیں ان کےلیےنہ صرف تکلیف کا باعث بنتی ہیں بلکہ انکے ساتھ ساتھ وہ انکو بیمار کرنے میں ان کو خراب کرنے میں ایک بہت بڑا کردار اداکرتی ہیں ﷲتعالی نےاس کائنات کے اندر بسنےوالے جتنےانسان ہیں ان انسانوں کی جو ضروریات تھی ﷲتعالی نے انکی ضروریات کو جہاں وہ رہتے ہیں وہی پے پید ا فرمایا جو جہاں پیدا ہوتاہے اس کی ضرورت ﷲتعالی وہی پےپیدا کیا ہے سرسوں کے تیل کے بڑ ے فائدےہیں ناریل استعمال کرواس کے بےشمارفائدےہیں ناریل کے اندر جو پانی ہوتا ہے اس ان گنت فائدےہیں ایک فائدہ ناریل کاپانی ہمارےبدن کی جتنی ضروریات ہیں ساری ضروریات کوپورا کرتاہے۔یہ پیاس کوختم
کرنے کے ساتھ ساتھ ایسے مریض پانی کی کمی کا شکار ہوجاتے ہیں یہ ایسے مریضوں کےلیےبہترین پانی بھی ہے غذا بھی ہے
دوا بھی ہے ا س میں ﷲ تعالی نے بہترین شفائی خوبیاں رکھی ہیں یہ واحد کائنات میں پانی ہے جس کو ہم انسانکو نارمل سلاہین کی طرح وین میں چڑھا سکتے ہیں براہ راست ناریل کے پانی کوانسان کے خون میں شامل کیا جا سکتاہے ناریل کا سب سے بہترین
فائدہ یہ ہے ایسی خواتین جو حمل سے ہیں جو چاہتی ہیں کہ انکے بچے خوبصورت ہوں ان کے بچے صحت مند ہوں ان کے بچوں کی رنگت سفید ہو ناریل میں یہ خوبی ہے ایسی خواتین جو حاملہ ہیں دوران حمل ناریل کا پانی کا باقاعدہ استعمال کرتی ہیں اور ناریل
کی جوگری ہے اس کو باقاعدگی سے کھاتی ہیں یہ ہمارے جسمکو نہ صرف تقویت دیتا ہے بلکہ اس کے ساتھ ساتھ جو پید ا ہونے والا بچہ ہے صحت مند تروتازہ اور خوب صورت بنا تا ہے نا ریل ایسے افراد جن کی سکن خشک ہو جا تی ہے ان لوگو ں کے لیے نا ریل کا پانی ناریل کی گر ی ناریل کا تیل جلد کی خشکی کو دور کرتا ہے اور خشکی کی وجہ سے سکری آجاتی ہے اور اس کی وجہ سے
سکیپ اترنا شروع ہو جاتے ہیں ایسے سکن والے افراد کےلیے بہترین انعام ہے اس کے ساتھ ساتھ ایسے مریض جن کی جلد میں سوریسس ہو جاتا ہے ایسے مریضوں کے ناریل کا تیل مفید ہے وہ سو ریسس کے زخموں کو ٹیھک کرتاہے بلکہ سوریسس کو بڑ ھنے سے روکتاہےناریل کا تیل ایسے تمام مریضوں کےلیے جو خاص ساحل سمندر پے رہتے ہیں ساحل سمندر پے رہتے ہوے مختلف ریشش آتے ہیں سکن پےخارش ہوتی ہے ناریل کا تیل ان سب بیماریوں کا علاج ہےناریل کا تیل ہمارے
سر کے بالوں کےلیے او ر بالوں کی چمک کےلیے بالوں کی خوبصورتی کےلیے بالوں گھنا اور لمبا کرنے کےلیے سر کے اُوپر
پائی جانے والی جو خشکی اور سکری ہےاس کا بہترین علاج ہے ایسے افراد خاص طور پے جو ساحل سمندر پے رہتے ہیں اور سمندر کے پانی کو استعمال کرتے ہیں ان کے بال خراب ہو جاتے ہیں ان کےلیے ناریل کا تیل مفید ہے ناریل کا تیل ہڈیوں
کے درد وں کےلیے مسلزدردکےلیے خاص طو ر پے جب ہم کام کرکے تھک جاتےہیں ناریل تیل کا مساج کریں اور تھکاوٹ کو دورکریں اور پورے جسم پر تیل کی مالش کریں اور پھر یہ ناریل کا تیل آپ کے جسم کو بھر پور طاقت دے گا ﷲتعالی نے ناریل کے اندر یہ خوبی رکھی ہے درد کو ختم کرتاہے مسلز کو بون ریلکس کرتاہے اس کےساتھ ناریل کا جو تیل ہےجب ہمارے پھٹے ٹوٹ جاتے ہیں ہمارے پھٹوں میں جوہونےوالی توڑ پھوڑ ہے اس کےلیے ناریل کے پانی کےاندر ناریل کی گری کےاندر اور ناریل کے تیل کے اندر جو خوبیاں ﷲ تعالی نے رکھی ہیں ناریل کا تیل ان تمام چیزوں کو فائدہ دیتاہے ۔

No comments:
Post a Comment