ایلوویرا سے رنگت گوری کریں
ایلوویرا جیل دو چمچ
کھوپرے کا تیل ایک چمچ
ابلا ہوا دودھ 5 سے 6 چمچ ٹھنڈا کر کے ملائیں سب
کو اچھی طرح مکس کریں اور تھوڑی دیر رکھ دیں جب یہ سخت ہو جائے اسے کیسی بھی شیشی
میں محفوظ کر لیں۔
استعمال کرنے کا طریقہ
پہلے
چہرے کو اچھے طریقے سے دھولیں اور چہرے کو خشک کرکے اس کو لگا دیں اور پھر اسے رات
بھر چھوڑ دیں اور صبح اُٹھ کر چہرا ٹھنڈے پانی سے دھو لیں یہ طریقہ روز کریں آپ کو
ایک دن میں فرق دکھ جائے اور اسے آپ گردن اور اور ہاتھوں پر بھی لگا سکتے ہیں۔

No comments:
Post a Comment