ورزش سے کہ مراد ہے
روزانہ تیس منٹ تیز چلنا
گھر کے کام کاج بھی ایک اچھی ورزش ہے
کیا آپ کو معلوم ہے کہ ورزش کے کہ فواہَد ہیں؟
روزانہ تیس منٹ کی باقاعدہ ورزش سے دل کی بیماریوں کا خطرہ آدھا رہ جاتا ہے
فالج کا خطرہ کم ہو جاتا ہے۔
ذیابیطس کا خطرہ کم ہو جاتا ہے اور بعض صورتوں میں صرف ورزش سے بھی اس مرض کا علاج ممکن ہے
بلڈ پریشر کنٹرول میں رہتا ہے اور بعض صورتوں میں صرف ورزش سے بھی ہائی بلڈ پرِیشر علاج ممکن ہے
وزن پر کنٹرول رہتا ہے
خون میں چکنائی کو لیسٹرول بھی مناسب حد میں رہتی ہے اور دل کے دورے سے بچا وَ ممکن ہے
کمر درد اور بڑ ھا پے میں ہڈیوں کے ٹوٹنے جیسے مساہَل سے بھی بچاوَ ممکن ہو جاتا ہے
کینسر کی بعض اقسام سے بچاوَ بھی ممکن ہو جاتا ہے ۔
ذہنی پر شیانی اور ما یوسی سے چھٹکارا پانے میں بھی مدد ملتی ہے

No comments:
Post a Comment