صحت کی بات۔ تندرستی ہزار نعمت ہے
اپنی صحت کو خوبصورت بنانے کیلے فروٹ ،سبزیاں ،دالو ں کا استمعال کریں۔
فروٹ کے فاہدئے
سیب دل کیلے اچھا ہے ۔سیب وزن کی کمی کیلے اچھا ہے ،سیب ذیابیطس کے خطر ہ کو کم کرتا ہے،سیب کھانے سے کنیسر نہیں ہوتا،سیب دمہ کیلے اچھا ہے ۔زندگی میں سیب کا استمعال کریں آ پ بہت سی بیماریوں سے بچ جاہیں گے۔
سبزیاں
سبزیاں زیادہ تر قدرتی چربی اور اور کیلوری کی مقدار کم ہوتی ہے۔
سبزیوں میں پوٹاشم غذائی ریشہ ، فولک ایسڈ، وٹامن اے ، اور وٹامن سی سمیت بہت سےغذائی اجزاء کے اہم وسائل ہیں۔پوٹاشیم سے بھرپور غذا بلڈ پریشر کو برقرار رکھنے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔
دالیں
دالیں کھانے سے بلڈشوگر لیول کم رہتا ہے،دال کھانے سے وزن کم ہو جاتا ہے،دال کھانے سے جلد چمک دار ہو جاتی ہے۔
دالیں کھانے سے نظر تیز ہو جاتی ہے ،دالیں کھانے سے ہڈیاں مضبوط ہو جاتی ہیں،دالیں کھانے سے دانت مضبوط ہو جاتے ہیں ۔دالوں کے بھی بے شمار فاہدئے ہیں۔



No comments:
Post a Comment