معدے کی بیماریوں کا علاج ۔
ٹھنڈا دودھ پینے سے معدہ کا زخم ٹھیک ہو جا تا ہے ڈیلی ایک کپ ٹھنڈا دووھ پی لیں انشاﷲ معدے کا زخم ٹھیک ہوجاے گا۔
معدہ کی گرمی ۔
ڈیلی آٹھ گلاس پانی پینے سے معدے گرمی دور ہو جاتی ہے ۔اس سے پیشاب زیادہ آتا ہے اور زہریلا مادے خارج ہو جاتے ہیں۔
معدہ کا گیس۔
کھانا کھانے سے پہلے آدھ گلاس پانی پی لیں۔اور اس کے بعد کم کھانا کھاہیں اور کھا نا کھانے کے دو گھنٹے بعد پانی پہیں ہلکی پھلکی
واک کریں۔
بھوک کا نہ لگنا۔
کھانا کھانے کے بعد تھوڑا گڑ کھا لیا کریں بہت بھوک لگے گی کھاناکھانے کے بعد تھوڑا سوئف چبا لیں بہت بھوک لگے گی ۔
ڈیلی پودینہ سبز دھنیاں تلسی کے پتے کی چٹنی بنا کے کھاہیں بہت بھوک لگے گی کھانا چبا کر کھانے سے بھی بہت بھو ک لگتی ہے
معدہ میں جلن
معدے میں جلن ہوتی ہے زیادہ مرچ محصالے والی چیزیں کھانے سے زیادہ جنگ فوڈ کھانے سے اگر معدے میں جلن ہو تو ٹھنڈی چیزیں استعمال کریں یعنی کہ ٹھنڈا دودھ کا استعمال کریں قبض نہ ہونے دیں پانی زیادہ پیا کریں ہوٹل کا کھانا استعمال
کم کریں سادہ کھا نا استعمال کریں دووھ زیادہ پیا کریں8 گھنٹے سونے کی عادت بنا لیں رات کو جلد ی سونے کی کوشش کریں
معدہ کو صحت مند رکھیں تو آپ کی لائف اچھی ہو جاے گی اپنی زندگی میں متوازن غذا کا استعمال کریں پرشیانیو ں سے بچیں۔
انشاﷲ آپ کا معدہ تندرست رہے گا ۔

No comments:
Post a Comment